تاریخ شائع کریں2019 13 July گھنٹہ 17:31
خبر کا کوڈ : 429406

بھارتی ریاست اور نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

نیپال اور بھارتی ریاست آسام میں موسلا دھار بارشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث23افراد ہلاک ہو گئے ہیں
نیپال اور بھارتی ریاست آسام میں موسلا دھار بارشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث23افراد ہلاک ہو گئے ہیں
بھارتی ریاست اور نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی
نیپال اور بھارتی ریاست آسام میں موسلا دھار بارشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث23افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیپال اور بھارتی ریاست آسام میں موسلا دھار بارشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث23افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیپال کے کئی اضلاع میں کل سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، نیپال کی وزارت داخلہ کے مطابق مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک، 7زخمی جبکہ 7 افراد لاپتہ ہیں۔محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ادھر بھارتی ریاست آسام میں سیلابی صورتحال کے باعث 21 اضلاع پانی میں ڈوب گئے ،مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک جبکہ 8 لاکھ 70 ہزار افراد متاثر ہو ئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdce7o8epjh8wei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ