تاریخ شائع کریں2019 5 July گھنٹہ 20:04
خبر کا کوڈ : 428152

جدہ کے کانسرٹ میں امریکی گلوکارہ کی شرکت

موسیقی کا یہ پروگرام جدہ میں اٹھارہ جولائی کو سعودی عرب کی سیاحت کی تنظیم کی نگرانی میں منعقد ہو رہا ہے
جدہ میں ہونے والے میوزیک فیسٹیول میں امریکہ کی خاتون سنگر کی شرکت پر سعودی عوام اور سوشل میڈیا کے صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے
جدہ کے کانسرٹ میں امریکی گلوکارہ کی شرکت
جدہ میں ہونے والے میوزیک فیسٹیول میں امریکہ کی خاتون سنگر کی شرکت پر سعودی عوام اور سوشل میڈیا کے صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
موسیقی کا یہ پروگرام جدہ میں اٹھارہ جولائی کو سعودی عرب کی سیاحت کی تنظیم کی نگرانی میں منعقد ہو رہا ہے جس میں امریکہ کی خاتون  سنگر نیکی میناژ بھی پروگرام پیش کرے گی۔اس سلسلے میں سوشل میڈیا کے سعودی صارفین نے اس پروگرام کی مخالفت میں ہیش ٹیگ ٹرینڈ کیا ہےاور   اعلان کیا ہے کہ بن سلمان کی بدلتی ہوئی پالیسیاں سعودی جوانوں کے اخلاقی زوال کا باعث بنیں گی۔سعودی عرب میں بن سلمان نے ولیعہد بننے کے بعد خود کو اصلاح پسند ظاہر کرتے ہوئے اس ملک کا اقتصادی و سماجی ڈھانچہ نیز خارجہ پالیسیاں تبدیل کرنے کا بیڑا اٹھا رکھا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbswba5rhb58p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ