تاریخ شائع کریں2019 4 July گھنٹہ 17:04
خبر کا کوڈ : 428051

امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کی فطرت تباہی پھیلانے والی ہے

امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ تباہی پھیلانے والی طبیعت کے مالک ہیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ڈیموکریٹ سینیٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ تباہی پھیلانے والی طبیعت کے مالک ہیں۔
امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کی فطرت تباہی پھیلانے والی ہے
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ڈیموکریٹ سینیٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ تباہی پھیلانے والی طبیعت کے مالک ہیں۔
امریکی سینیٹر کملہ ہریس  نے، جو دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات  میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے  ایک امیدوار بھی ہوسکتی  ہیں، کہا ہے کہ وہ تباہی و بربادی پھیلانے والوں  کو خوب پہچانتی  ہیں جن میں سے ایک، اس وقت وائٹ ہاؤس میں ہے۔انھوں نے  کہا کہ ایسے افراد کے بارے میں اس اہم نکتے کا جاننا بہت ضروری ہے کہ اس قسم کے غارتگری کرنے والے ، بہت بزدل ہوتے ہیں۔کملہ  ہیرس نے کہا کہ دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کو شکست ہو گی۔واضح رہے کہ صدارتی امیدوار کی حیثیت سے مذکورہ ڈیموکریٹ سینیٹر کی،   پارٹی کے اندر بھی کافی مضبوط پوزیشن ہے جبکہ وہ ٹرمپ پر سخت تنقید کرنے والوں میں بہت معروف بھی رہی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjioexvuqe8yz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ