تاریخ شائع کریں2019 24 June گھنٹہ 18:28
خبر کا کوڈ : 426541

مراکش کے مسلمانوں نے بھی فلسطین کے ساتھ سعودی خیانت کو مسترد کردیا

مراکشی مسلمانوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے بادشاہوں کو غدار اور خائن قراردیا ہے
مراکش میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کی مخالفت میں ہزاروں مراکشی مسلمانوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے بادشاہوں کو غدار اور خائن قراردیا ہے
مراکش کے مسلمانوں نے بھی فلسطین کے ساتھ سعودی خیانت کو مسترد کردیا
مراکش میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کی مخالفت میں ہزاروں مراکشی مسلمانوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب ، تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مراکش میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کی مخالفت میں ہزاروں مراکشی مسلمانوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے بادشاہوں کو غدار اور خائن قراردیا ہے۔
مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھا کرفلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگائے اور سعودی عرب  کے بادشاہ شاہ سلمان ، بحرین کے بادشاہ اور امارات کے بادشاہ کو غدار اور خائن قراردیتے ہوئے ان کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کی۔ مظاہرین نے مراکشی حکومت سے صدی معاملے کی مخالفت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عرب عوام  غدار اور خائن عرب حکمرانوں کو مسئلہ فلسطین کو نابود کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcba0ba8rhb5sp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ