تاریخ شائع کریں2019 24 June گھنٹہ 17:33
خبر کا کوڈ : 426528

مائیک پمپئو کا شاہ سلمان سے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ کا سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے استقبال کیا
امریکہ کے وزير خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سعودی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
مائیک پمپئو کا شاہ سلمان سے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکہ کے وزير خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سعودی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے وزير خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سعودی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ امریکی وزیر خارجہ کا سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے استقبال کیا ۔ شاہ سلمان اور مائیک پمپئو نے خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے ہاتھوں سرنگوں ہونے والے امریکی ڈرون کی قیمت وصول کرنے کے لئے امریکی وزير خارجہ  سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امریکہ کے ڈرون طیارے کا فیکٹر سعودی عرب کے بادشاہ کو پیش کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcgx39t7ak9xn4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ