تاریخ شائع کریں2019 22 June گھنٹہ 16:43
خبر کا کوڈ : 426181

امریکی تباہ شدہ ڈرون کا بل اب تک بن سلمان کو مل چکا ہوگا

قطری چینل الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار نے امریکہ اور سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا
ایرانی سپاہ نے امریکہ جس ڈرون طیارہ کو گرایا ہے امریکہ اس کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا
امریکی تباہ شدہ ڈرون کا بل اب تک بن سلمان کو مل چکا ہوگا
قطری چینل الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار نے امریکہ اور سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے امریکہ جس ڈرون طیارہ کو گرایا ہے امریکہ اس کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا اور ممکن ہے امریکہ نے ڈرون کی قیمت کا فیکٹر سعودی عرب کو ارسال کردیا ہو۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطری چینل الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار نے امریکہ اور سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے امریکہ جس ڈرون طیارہ کو گرایا ہے امریکہ اس کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا اور ممکن ہے امریکہ نے ڈرون کی قیمت کا بل سعودی عرب کو ارسال کردیا ہو۔ فیصل قاسم نے سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ڈرون کی قیمت کم نہیں ،بلکہ 200 ملین ڈالر سے زائد ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbw0ba8rhb58p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ