تاریخ شائع کریں2019 22 June گھنٹہ 16:38
خبر کا کوڈ : 426179

شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری متعدد دہشتگرد ہلاک

شام کے صوبہ حماہ میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران 25 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حماہ میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران 25 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے صوبہ حماہ کے شمالی حصہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 25 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شامی فوج نے اس کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی متعدد گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا۔
https://taghribnews.com/vdciyqa53t1arz2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ