تاریخ شائع کریں2019 19 June گھنٹہ 18:26
خبر کا کوڈ : 425850

رہبر انقلاب اسلامی کے فرمودات مسلمانوں کی عزت و وقار کا باعث ہیں

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ "آیت اللہ محسن اراکی" نے کہا
جب انقلاب اسلامی وجود میں آیا تھا اسی وقت اللہ نے مسلمانوں کی عزت اور وقار کو نئی زندگی دی تھی
رہبر انقلاب اسلامی کے فرمودات مسلمانوں کی عزت و وقار کا باعث ہیں
رہبر انقلاب اسلامی کے فرمودات مسلمانوں کی عزت و وقار کا باعث ہیں
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ "آیت اللہ محسن اراکی" نے اپنی تحریر کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جاپانی وزیر اعظم کے ایران کے دورے سے متعلق لکھا، قرآنی آیت يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ کا حوالہ دیتے ہہوئے کہا ، عزت زندگی ہے اور ذلت موت ہے۔
اس وقت جب انقلاب اسلامی وجود میں آیا تھا اسی وقت اللہ نے مسلمانوں کی عزت اور وقار کو نئی زندگی دی تھی۔
لیکن امت مسلمہ میں کچھ خائن حکمرانوں نے مسلمانوں کو ذلیل کراوانے میں اپنا کردار ادا کیا اور دنیا کے مستکبر اور ظالم حکمرانوں کا ساتھ دینے میں اپنی توانائیاں صرف کردی۔
آیت اللہ اراکی نے رہبر انقلاب اسلامی کی جاپان وزیر اعظم ہونے والی گفتگو کا حؤالہ دیا جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے کہا " ہمیں آپ کی حسن نیت میں کوئی شک نہیں ہے لیکن جو کچھ آپ نے صدر ٹرمپ کے متعلق کہا میں ان کی بات کا کوئی جواب نہیں دوں گا کیوں کہ میں ان کو جواب دینے کے قابل بھی نہیں سمجھتا ہوں۔
جاپانی وزیر اعظم نے کہا کہ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران میں نظام کی تبدیلی نہیں چاہتا ہے تو یہ بلکل ہی جھوٹ ہے۔ اگر امریکہ اس بات پر قادر ہوتا تو اس کام کو بہت ہی پہلے انجام دے چکا ہوتا لیکن امریکی میں اس کام کی صلاحیت ہی نہیں ہے۔
آیت اللہ راکی نے کہا ، فقط عزت کی پکار ہی امت اسلامی کی زندگی کی پکار ہے اور قومی ، مذہبی اور علاقائی تفریق کو فراموش کرکے ہی امت مسلمہ کو نئی عزت کی زندگی فراہم کی جاسکتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdkk0ozyt0xj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ