تاریخ شائع کریں2019 16 June گھنٹہ 22:44
خبر کا کوڈ : 425214

ایران اور پاکستان کے پارلیمانی اراکین کی اسلام آباد میں ملاقات

اسپیکر اور سینیٹ کے چیئرمین سمیت دیگر پاکستانی حکام سے الگ الگ ملاقاتیں
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کا وفد احمد امیرآبادی فراھانی کی قیادت میں اتوار کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا ہے
ایران اور پاکستان کے پارلیمانی اراکین کی اسلام آباد میں ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کا وفد احمد امیرآبادی فراھانی کی قیادت میں اتوار کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا ہے۔
ایران کا پارلیمانی وفد اپنے اس دورے میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اور سینیٹ کے چیئرمین سمیت دیگر پاکستانی حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کرےگا جن میں پارلیمانی تعلقات و تعاون میں توسیع اور دونوں ملکوں کے دیرینہ روابط کو پہلے سے بھی زیادہ مستحکم بنانے کے امور پر بات چیت ہوگی۔ ایران کے پارلیمانی دوستی گروپ نے پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ کی دعوت پر اسلام آباد کا یہ دورہ انجام دیا ہے۔ ایران اور پاکستان دو ہمسایہ ممالک ہیں کی نو سو ساٹھ کلومٹیر طویل سرحدیں ہیں۔
https://taghribnews.com/vdchzmnkk23niid.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ