تاریخ شائع کریں2019 13 June گھنٹہ 22:11
خبر کا کوڈ : 424713

خلیج عمان میں تجارتی کشتیوں پرہونے والے حملے پر شدید تشویش ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی  نے کہا
جاپان کے وزير اعظم شینزو آبے کے دورہ تہران کے دوران خلیج عمان میں جاپان سے منسلک  تیل بردار تجارتی کشتیوں پرہونے والے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے
خلیج عمان میں تجارتی کشتیوں پرہونے والے حملے پر شدید تشویش ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں جاپان کے وزير اعظم شینزو آبے کے دورہ تہران کے دوران خلیج عمان میں جاپان سے منسلک تیل بردار تجارتی کشتیوں پرہونے والے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی  نے ایک بیان میں جاپان کے وزير اعظم شینزو آبے کے دورہ تہران کے دوران خلیج عمان میں جاپان سے منسلک  تیل بردار تجارتی کشتیوں پرہونے والے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ اقدام خطے میں کشیدگی ختم کرنے کے سلسلے میں علاقائی اور غیر علاقائی کوششوں کے برخلاف ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ایران علاقائی سطح پر تعاون اور گفتگو کے لئے آمادہ ہے۔
https://taghribnews.com/vdca6ynye49nu01.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ