تاریخ شائع کریں2019 26 May گھنٹہ 18:53
خبر کا کوڈ : 422039

پارلیمنٹ نے علی لاریجانی کو چوتھی بار اسپیکر منتخب کرلیا

علی لاریجانی 274 آراء میں سے 255 آراء حاصل کرکے پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے پر برقرار رہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے علی لاریجانی کو مسلسل چوتھی بار پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے
پارلیمنٹ نے علی لاریجانی کو چوتھی بار اسپیکر منتخب کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے علی لاریجانی کو مسلسل چوتھی بار پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے علی لاریجانی کو مسلسل چوتھی بار پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے۔ علی لاریجانی 274 آراء میں سے 255 آراء حاصل کرکے پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے پر برقرار رہے جبکہ ان کے حریف محمد رضا عارف اور محمد جواد ابطحی 105 اور 9 آراء حاصل کرکے دوسرے اور تیسرے نمبر  پر رہے ہیں ۔ اسی طرح  مسعود پزشکیان اور عبدالرضا مصری بھی 8 14 اور 143 آراء حاصل کرکے ڈپٹی اسپیکر اول اور دوم منتخب ہوگئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjt8exhuqe8yz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ