تاریخ شائع کریں2019 20 May گھنٹہ 19:16
خبر کا کوڈ : 421108

امریکی بحری جہاز اپنی حدود سے باہر نکل گیا

جنوبی چین کے متنازعہ سمندر میں امریکی جنگی کشتی چین کی ریڈ لائن سے عبور کرگئی
جنوبی چین کے متنازعہ سمندر میں امریکی جنگی کشتی چین کی ریڈ لائن سے عبور کرگئی
امریکی بحری جہاز اپنی حدود سے باہر نکل گیا
جنوبی چین کے متنازعہ سمندر میں امریکی جنگی کشتی چین کی ریڈ لائن سے عبور کرگئی۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی چین کے متنازعہ سمندر میں امریکی بحری جنگی کشتی چین کی ریڈ لائن سے گزر گئی۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ آزاد سمندری حدود میں اس کی بحری کشتیوں کو نقل و حرکت کا اختیار ہے ۔ امریکہ اس سمندری حدود کو چین کا حصہ نہیں سمجھتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfxydjcw6d0ya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ