تاریخ شائع کریں2019 14 May گھنٹہ 00:00
خبر کا کوڈ : 419931

پاکستان اور افغانستان کو دی جانے والی امریکی امداد میسیکو سرحد کیلیے مختص

ارب پچاس کروڑ ڈالر کا فنڈ میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے مختص کردیا ہے
امریکہ نے پاکستان اور افغانستان کے لیے مختص ایک ارب پچاس کروڑ ڈالر کا فنڈ میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے مختص کردیا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کو دی جانے والی امریکی امداد میسیکو سرحد کیلیے مختص
امریکہ نے پاکستان اور افغانستان کے لیے مختص ایک ارب پچاس کروڑ ڈالر کا فنڈ میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے مختص کردیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان اور افغانستان کے لیے مختص ایک ارب پچاس کروڑ ڈالر کا فنڈ میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے مختص کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے امریکہ نے پاکستان اور افغانستان کے لیے مختص ایک ارب پچاس کروڑ ڈالر کا فنڈ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکہ کے قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹرک شنہان کے مطابق میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لئے ایک ارب پچاس کروڑ  ڈالر مختص کیے گئے ہیں اور یہ رقم امریکہ کی جانب سے مختلف پروگرامز کے لیے مختص فنڈ سے لی جائےگی، افغان سیکیورٹی فورسز کے فنڈ کے لیے مختص رقم میں سے 60 کروڑ ڈالر جب کہ پاکستان کے لیے مختص کوالیشن سپورٹ فنڈسے بھی رقم لی جائےگی۔
https://taghribnews.com/vdcgwy9tqak9qy4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ