تاریخ شائع کریں2019 24 April گھنٹہ 20:14
خبر کا کوڈ : 416738

امریکی اقدامات دنیا کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش ہے

مریکی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا
روس کے وزير خارجہ نے عالمی سطح پر امریکی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے
امریکی اقدامات دنیا کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش ہے
روس کے وزير خارجہ نے عالمی سطح پر امریکی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے ماسکو میں عالمی سکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں عالمی سطح پر امریکی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ لاوروف نے کہا کہ امریکہ اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے دوسرے ممالک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا ہے۔ لاوروف نے ماسکو میں سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یکطرفہ اقتصادی پابندیوں سے اپنے مفادات کو تحفظ اور دوسروں کو نقصان پہنچارہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcipqa5vt1azy2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ