تاریخ شائع کریں2019 21 April گھنٹہ 17:56
خبر کا کوڈ : 416004

سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کی جائے۔ مظاہرین کا مطالبہ

عید پاک کے موقع پر دارالحکومت برلن میں ہونے والے ایک بڑے مظاہرے
جرمنی میں امن کے حامیوں نے مظاہرے کر کے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت اور اپنے ملک میں قائم امریکی فوجی اڈے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کی جائے۔ مظاہرین کا مطالبہ
جرمنی میں امن کے حامیوں نے مظاہرے کر کے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت اور اپنے ملک میں قائم امریکی فوجی اڈے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عید پاک کے موقع پر دارالحکومت برلن میں ہونے والے ایک بڑے مظاہرے میں شریک لوگ دنیا کو ہر قسم کے ہتھیاروں سے پاک کرنے کے حق میں نعرے بھی لگا رہے تھے۔
مظاہرین نے سعودی عرب سمیت مشرق وسطی کے ملکوں کے لئے اسلحے کی فروخت بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
امریکہ کے علاوہ جرمنی بھی جنگ یمن میں سعودی عرب کو اسلحے کی سپلائی میں پیش پیش رہا ہے کہ جس کے نتیجے میں ہزاروں بے گناہ یمنی شہری شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔
جرمن حکومت نے رائے عامہ کے دباؤ کے بعد سعودی عرب کو اسلحہ کی سپلائی محدود کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ جرمنی، سعودی عرب کو بدستور ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdce7p8eejh8z7i.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ