تاریخ شائع کریں2019 26 March گھنٹہ 15:27
خبر کا کوڈ : 410802

اسرائیل کا حماس کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان

غزہ کی پٹی پر کشیدگی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ہو گئی
غزہ پر اسرائیل کے حملوں اور اسلامی مقاومت کی جانب سے  تل ابیب پر میزائلی حملوں کے بعد اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
اسرائیل کا حماس کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان
غزہ کی پٹی پر کشیدگی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ہو گئی۔
غزہ پر اسرائیل کے حملوں اور اسلامی مقاومت کی جانب سے تل ابیب پر میزائلی حملوں کے بعد اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔
اس سے پہلے اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں حماس کے خلاف وسیع آپریشن شروع کرنے کا ا علان کرتے ہوئے غزہ پٹی کے شمالی اور مغربی حصوں پر فضائی بمباری کی تھی ۔
اسرائیل کا کہنا تھا کہ کارروائی تل ابیب پر راکٹ حملے کے بعد کی گئی تھی، جس میں 7 صیہونی زخمی ہوئے تھے۔
https://taghribnews.com/vdce778ewjh8zvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ