تاریخ شائع کریں2019 25 March گھنٹہ 14:15
خبر کا کوڈ : 410637

پاکستان کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔

پاکستان نے پاک و ہند ثالثی کیلئے روسی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
پاکستان کا مؤقف ہے کہ ایٹمی صلاحیت دوملکوں میں روایتی جنگ کے امکان کوروکنے کا کام کرتی ہے، جوہری ہتھیاروں کےعدم پھیلاؤ کیلیے اقدامات کریں گے۔
پاکستان کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔
پاکستان نے پاک و ہند ثالثی کیلئے روسی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔

پاکستانی فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفورکا غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویودیتے ہوئے کہنا تھا کہ سمجھ بوجھ رکھنے والا کوئی بھی ملک ایٹمی ہتھیاراستعمال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا اور پاکستان کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔
میجرجنرل آصف غفورنے کہا کہ پاکستان کا مؤقف ہے کہ ایٹمی صلاحیت دوملکوں میں روایتی جنگ کے امکان کوروکنے کا کام کرتی ہے، جوہری ہتھیاروں کےعدم پھیلاؤ کیلیے اقدامات کریں گے۔
میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاکستان، ہندوستان کے ساتھ ثالثی کیلئے روسی کردار کو خوش آمدید کہے گا، افغان امن عمل میں بھی روسی کردارکو سراہتے ہیں اورروس کے ساتھ ایوی ایشن، فضائی دفاعی نظام، ٹینک شکن نظام پرمذاکرات جاری ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcaewny049n6i1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ