تاریخ شائع کریں2019 23 March گھنٹہ 16:26
خبر کا کوڈ : 410409

جرمن پولیس نے 10 انتہا پسندوں کو گرفتار کرلیا

دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 انتہا پسندوں گرفتار
جرمن پولیس نے دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 انتہا پسندوں کو گرفتار کرکے اسلحہ و مسروقہ سامان برآمد کرلیا
جرمن پولیس نے 10 انتہا پسندوں کو گرفتار کرلیا
جرمن پولیس نے دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 انتہا پسندوں کو گرفتار کرکے اسلحہ و مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمن پولیس نے دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 انتہا پسندوں کو گرفتار کرکے اسلحہ و مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق جرمن پولیس نے فرینک فرٹ کے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی منصوبہ کرنے والے 10 انتہا پسندوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان کی عمریں 20 سے 42 برس کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔ جرمن حکومت کی جانب سے گرفتار ملزمان کی شہریت اور نام ظاہر نہیں کیے گئے ہیں، پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، چھریاں، 20000 یورو کی رقم اور الیکٹرانک ڈیوائس برآمد کرلی
https://taghribnews.com/vdchvvnkw23nzkd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ