تاریخ شائع کریں2019 21 March گھنٹہ 16:13
خبر کا کوڈ : 410081

جواد ظریف کی جانب سے نوروز کے موقع پر عوام کیلیے نیت تمنائیں

وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں نوروز کی مناسبت سے مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے پیغام میں نوروز کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے
جواد ظریف کی جانب سے نوروز کے موقع پر عوام کیلیے نیت تمنائیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے پیغام میں نوروز کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں نوروز کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔ ظریف نے اپنے پیغام میں ایران سمیت نوروز منانے والی تمام اقوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔انھوں نے کہا کہ نوروز ہونے کا معنی نیا ہونا ہے لہذا اس موقع پر صرف طبیعت میں تازکی نہیں بلکہ افکار اور اعمال میں بھی تازکی ضروری ہے اور مستقبل کے بارے میں پر امید ہونا سب سے بہتر اور اہم ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdjz0ofyt0fz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ