تاریخ شائع کریں2019 21 March گھنٹہ 15:55
خبر کا کوڈ : 410074

افغانستان میں نوروز کے موقع پر بڑی دہشتگردی 28 ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں سے حملے
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں کے حملے میں 28 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
افغانستان میں نوروز کے موقع پر بڑی دہشتگردی 28 ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں کے حملے میں 28 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح کارتہ سخی کی زیارتگاہ اور دیگر علاقے میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں کے حملے میں 8  افراد جاں بحق اور20 زخمی ہو گئے۔
ابھی تک کسی بھی گروہ نے راکٹی حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
https://taghribnews.com/vdcfexdjjw6dyxa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ