تاریخ شائع کریں2019 20 March گھنٹہ 11:35
خبر کا کوڈ : 409921

ٹرمپ ذہنی انتشار کا شکار ہیں، کلین کانوے

امریکی صدر ٹرمپ کی سینئرمشیر کلین کانوے کے شوہر جارج کانوے نے اپنے  ٹویٹر پیج پر لکھا ہے
سی این این نے نفسیات سے متعلق رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا ذہنی توازن بگڑتا جا رہا ہے
ٹرمپ ذہنی انتشار کا شکار ہیں، کلین کانوے
سی این این نے نفسیات سے متعلق رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا ذہنی توازن بگڑتا جا رہا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کی سینئرمشیر کلین کانوے کے شوہر جارج کانوے نے اپنے  ٹویٹر پیج پر لکھا ہے کہ ٹرمپ کاذہنی توازن بگڑتا جارہا ہے اور سبھی امریکیوں کو چاہئے کہ وہ اس سلسلے میں سنجیدگی سے سوچیں۔
جارج کونوے نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا ہے کہ ٹرمپ سماجیات مخالف اپنی سوچ کی وجہ سے ذہنی انتشار کا شکار ہیں تاہم کلین کانوے نے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے اس بیان سے متفق نہیں ہیں۔
امریکا کی مشہور ماہرنفسیات لیزے ون ساسٹرن نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ٹرمپ کامعائنہ تو نہیں کیا ہے لیکن ٹیلی ویژن پر جتنا انہیں دیکھا ہے اس کے مطابق وہ یہ کہہ سکتی ہیں ٹرمپ ذہنی طور پرپوری طرح فٹ نہیں ہیں
https://taghribnews.com/vdcewo8ezjh87oi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ