تاریخ شائع کریں2019 19 March گھنٹہ 11:25
خبر کا کوڈ : 409831

بنگلہ دیش میں الیکشن کمپین کے دوران فائرنگ سے متعدد ہلاک

بنگلہ دیش میں فائرنگ کے تازہ ترین واقعہ میں بڑےپیمانے پرانسانی جانوں کا ضیاع ہوا
بنگلہ دیش کے ضلع رنگاماتی پہاڑی کے باگھائچاری میں الیکشن کمپین کے دوران ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس سےالیکشن افسر سمیت سات افراد کی موت ہو گئی
بنگلہ دیش  میں الیکشن کمپین کے دوران فائرنگ سے متعدد ہلاک
بنگلہ دیش میں فائرنگ کے تازہ ترین واقعہ میں بڑےپیمانے پرانسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔
بنگلہ دیش کے ضلع رنگاماتی پہاڑی کے باگھائچاری میں الیکشن کمپین کے دوران ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس سےالیکشن افسر سمیت سات افراد کی موت ہو گئی۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب الیکشن افسر مذکورہ ضلع سے الیکشن کراکر واپس ہیڈکوارٹر جا رہے تھے۔
اس حملے میں تقریبا 20 افراد زخمی بھی ہوئے۔
https://taghribnews.com/vdcexo8ezjh87vi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ