تاریخ شائع کریں2019 18 March گھنٹہ 20:43
خبر کا کوڈ : 409760

پاکستان اور چین کے وزرائے خارجی کی بیجنگ میں ملاقات

پاکستان و  چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان و چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے۔
پاکستان اور چین کے وزرائے خارجی کی بیجنگ میں ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان و چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان و  چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے۔ قریشی تین روزہ دورے کے دوران دونوں ممالک باہمی تعاون کے تمام تر امور پر جامع بات چیت کریں گے، جس میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سرِ فہرست ہے۔اس کے ساتھ دونوں فریقین خطے کی صورتحال اور کثیرالجہتی تعاون کے معاملے پر بھی گفتگوکریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تین روز تک جاری رہنے والے اس دورےکے دوران وزیر خارجہ کی چینی قیادت کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcfv1djxw6dxea.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ