تاریخ شائع کریں2019 23 February گھنٹہ 21:20
خبر کا کوڈ : 404242

خواتین انقلاب اسلامی کی کامیابی میں برابر کی شریک ہیں

خواتین انقلاب اسلامی کی کامیاب میں برابر شریک ہیں،خاتون معاون مجمع تقریب جہانی
مجمع جہانی مذاہب اسلامی کے ثقافتی اور آرٹس کے شعبہ کی معاون نے حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی ولادت سعادت کی مناسبت سے شہداء کی ماوں سے ملاقات کریں گی
خواتین انقلاب اسلامی کی کامیابی میں برابر کی شریک ہیں
خواتین انقلاب اسلامی کی کامیاب میں برابر شریک ہیں،خاتون معاون مجمع تقریب جہانی
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی مذاہب اسلامی کے ثقافتی اور آرٹس کے شعبہ کی معاون نے حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی ولادت سعادت کی مناسبت سے شہداء کی ماوں سے ملاقات کریں گی جس کا عنوان " خواتین انقلاب اسلامی کی کامیابی میں برابر کی شریک ہیں" ہوگا
اس نشست میں شہید محمد حدادیان کی والدہ گرامی "فاطمہ تاجیک " شہداء دی مہینے ( ایرانی کیلینڈر کے مطابق) اور عت شریعتی خواتین کے امور کی معاون شرکت کریں گی۔
تقریب خبر ایجنسی کے مطابق شہید محمد حسین حدادیان ایک یونیورسٹی کے طالب علم اور بسیج کے رکن تھے جنہیں گذشتہ سال ملک میں جاری فسادات کی آڑ میں داعشی عناصر نے ہید کردیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcfjjdj0w6dx0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ