لبنانی علماء کا فلسطینی عوامی تحریک اور واپسی مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان
اجلاس میں صہیونی فوج کی جانب انجام دیے جانے والے اقدامات کی شدید مذمت کی
فلسطینی عوامی تحریک اور واپسی مارچ کی مکمل حمایت کی جائے گی"۔اس اجلاس میں صہیونی فوج کی جانب انجام دیے جانے والے اقدامات کی شدید مذمت کی
شیئرینگ :
لبنانی علماء کا فلسطینی عوامی تحریک اور واپسی مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالم اسلام کے علماء نے ایک اجلاس میں فلسطین کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ایک بیانیہ میں اس بات کا اعلان کیا گیا " فلسطینی عوامی تحریک اور واپسی مارچ کی مکمل حمایت کی جائے گی"۔اس اجلاس میں صہیونی فوج کی جانب انجام دیے جانے والے اقدامات کی شدید مذمت کی اور فلسطینی عوام کو مسجد الاقصی کے صحن میں داخلے پر پابندی پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔
لبنان کے علماء نے فلسطینی عوامی تحریک اور واپسی مارچ کی حمات کا اعلان کیا اور صہیونی فوج کے اقدامات کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔