تاریخ شائع کریں2019 23 February گھنٹہ 13:21
خبر کا کوڈ : 404121

کشمیر کے حریت پسندوں اور ہندوستانی گوج میں تصادم

سکیورٹی فورسزاور عسکریت پسندوں کے مابین جاری معرکہ آرائی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقےسوپور میں سکیورٹی فورسزاور عسکریت پسندوں کے مابین جاری معرکہ آرائی کے دوران ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا
کشمیر کے حریت پسندوں اور ہندوستانی گوج میں تصادم
ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی بھی دو عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقےسوپور میں سکیورٹی فورسزاور عسکریت پسندوں کے مابین جاری معرکہ آرائی کے دوران ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی بھی دو عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔

خبروں کے مطابق پولیس نے علاقے میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق علاقے میں طرفین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ آدھی رات کو شروع ہوا۔

پلوامہ حملے میں 14 فروری کو سی آر پی ایف قافلے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد سے کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر تیز ہو گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb5aba8rhbg8p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ