تاریخ شائع کریں2019 18 February گھنٹہ 15:57
خبر کا کوڈ : 403116

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ 17 افراد ہلاک

مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے اکیاون واقعات میں سترہ افراد ہلاک اور اکتیس دیگر زخمی ہوئے ہیں
مسلح حملوں کے واقعات کے اندراج کے امریکی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے اکیاون واقعات میں سترہ افراد ہلاک اور اکتیس دیگر زخمی ہوئے ہیں
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ 17 افراد ہلاک
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں کم از کم سترہ افراد ہلاک ہو گئے۔

مسلح حملوں کے واقعات کے اندراج کے امریکی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے اکیاون واقعات میں سترہ افراد ہلاک اور اکتیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے بیشتر واقعات لوئیزیانا، نیوجرسی اور کیلی فورنیا میں رونما ہوئے۔

گذشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر فائرنگ کے ایک سو چھتیس واقعات میں، تینتالیس افراد ہلاک اور اسّی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

امریکہ میں ہر سال ہزاروں افراد فائرنگ کے واقعات میں ہلاک ہو جاتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcezx8epjh87zi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ