تاریخ شائع کریں2019 18 February گھنٹہ 15:45
خبر کا کوڈ : 403109

ہندوستانی فوج اور کشمیر عوام کے درمیان معرکہ آرائی

ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں سوموار کو عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین معرکہ آرائی
ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں سوموار کو عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین معرکہ آرائی کے دوران فوج کا ایک آفیسر اور تین سپاہی ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوگیا
ہندوستانی فوج اور کشمیر عوام کے درمیان معرکہ آرائی
معرکہ آرائی کے دوران ایک شہری بھی گولی لگنے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا۔

ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں سوموار کو عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین معرکہ آرائی کے دوران فوج کا ایک آفیسر اور تین سپاہی ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ یہ معرکہ پنگلنہ نامی گاؤں میں اُس وقت شروع ہوا جب فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی اہلکاروں نے وہاں تلاشی آپریشن شروع کیا ۔ اس دوران عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک میجر سمیت چار فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

فائرنگ کے دوران ایک شہری، مشتاق احمد بھی زخمی ہوگیا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑگیا۔

گاؤں میں آخری اطلاعات ملنے تک فورسز آپریشن جاری تھا۔
https://taghribnews.com/vdcgzw9tyak9zq4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ