تاریخ شائع کریں2019 16 February گھنٹہ 13:41
خبر کا کوڈ : 402617

بن سلمان کے دورہ پاکستان پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم

پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے
حکومت پاکستان نے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے
بن سلمان کے دورہ پاکستان پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم
سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر مہم چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکومت پاکستان نے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے خلاف مہم چلانے اوراحتجاج کرنےپر پاکستان کی حکومت نے یہ ایکشن لیا ہے۔ پاکستان کے صحافتی اور سیاسی حلقے اس قسم کی کارروائی کو آزادی اظہار رائے کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی ولی عہد ناگزیروجوہات کی بناء پراب 16 فروری کے بجائے 17 سے 18 فروری تک پاکستان کے دورے پرجائیں گے اور ان کے دورے کے خلاف پاکستان میں احتجاجی مظاہرے بھی ہوئے۔
https://taghribnews.com/vdcjv8exauqeymz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ