تاریخ شائع کریں2018 4 December گھنٹہ 13:55
خبر کا کوڈ : 382998

ٹرمپ انتظامیہ کی خارجہ پالیسی شدد پسندی پر مشتمل ہے

ٹرمپ انتظامیہ کی عسکریت پسندی کی پالیسی کامقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور
امریکا میں سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے کارکنوں اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے ایک کھلے خط میں ٹرمپ انتظامیہ کی عسکریت پسندی کی پالیسی کامقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے
ٹرمپ انتظامیہ کی خارجہ پالیسی شدد پسندی پر مشتمل ہے
امریکا میں سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے کارکنوں اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے ایک کھلے خط میں ٹرمپ انتظامیہ کی عسکریت پسندی کی پالیسی کامقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے

کامن ڈریمز نامی نیوز ویب سائٹ نے خبردی ہے کہ امریکا کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے  سینیٹ کے آزاد رکن برنی سینڈرز کےنام اپنے خط میں ان سے کہا ہے کہ وہ  ٹرمپ انتظامیہ کی خارجہ پالیسی میں جارحانہ عزائم اور عسکریت پسندی نیز پنٹاگون کے بجٹ میں اضافے کا مقابلہ کریں -

اس خط میں کہا گیا ہے کہ امریکی انتظامیہ کی نسل پرستی اور عسکریت پسندی کا مشترکہ طور پر مقابلہ کیا جانا چاہئے - یہ خط ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے کہ جب امریکا نے اپنے فوجی بجٹ میں سات سو ارب ڈالر کا اضافہ کیا ہے -
https://taghribnews.com/vdci3rapvt1av32.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ