تاریخ شائع کریں2018 3 December گھنٹہ 19:21
خبر کا کوڈ : 382794

امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد 8 ممالک کے دورے پر روانہ

زلمے خلیل زاد2 سے20 دسمبرتک خطے کا دورہ کریں گے۔
افغانستان کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد 8 ممالک کادورہ کرینگے،زلمے خلیل زاد2 سے20 دسمبرتک خطے کا دورہ کریں گے۔
امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد 8 ممالک کے دورے پر روانہ
افغانستان کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد 8 ممالک کادورہ کرینگے،زلمے خلیل زاد2 سے20 دسمبرتک خطے کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےجمہور کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  افغانستان کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد 8 ممالک کادورہ کرینگے،زلمے خلیل زادہ 2 سے20 دسمبرتک خطے کادورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زادہ پاکستان،افغانستان،روس،ازبکستان کادورہ کریں گے،اس کے علاوہ وہ ترکمنستان،بیلجیم،یواے ای اورقطربھی جائیں گے،میڈیا رپورٹس کے مطابق زلمے خلیل زادافغان حکام اورافغان امن عمل میں دلچسپی رکھنے والی جماعتوں سے ملاقات کرینگے،امریکی نمائندہ خصوصی طالبان کومیزپرلانے کیلئے افغان صدر اور چیف ایگزیکٹوسے بھی رابطے میں رہیں گے۔
https://taghribnews.com/vdccoiq102bq4m8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ