" امریکہ مردہ باد " کی گونج ایرانی پارلیمنٹ میں بھی سنی گئی
پارلیمنٹ میں " امریکہ مردہ باد " کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے امریکہ کی عالمی سطح پر معاندانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں " امریکہ مردہ باد " کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
شیئرینگ :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے امریکہ کی عالمی سطح پر معاندانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں " امریکہ مردہ باد " کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے امریکہ کی عالمی سطح پر معاندانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں " امریکہ مردہ باد " کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
اطلاعات کے مطابق پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے خطاب کے بعد پارلیمنٹ کےنمائندوں نے ایران کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف نعرہ بازی کی۔ ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے تہران میں 13 آبان امریکی سفارتخانہ پر قبضہ کے دن کی مناسبت سے ریلی میں بھی شرکت کریں گے۔
طلبہ نے آسٹریلوی وزیراعظم کی اسرائیل اور غزہ کے بارے میں پالیسی کے خلاف نعرے بازی کی اور آسٹریلوی حکومت سے غزہ میں تشدد کی شدید مذمت کرنے کا مطالبہ کیا۔