سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے
شیئرینگ :
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔یمنی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 15 عام شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
طلبہ نے آسٹریلوی وزیراعظم کی اسرائیل اور غزہ کے بارے میں پالیسی کے خلاف نعرے بازی کی اور آسٹریلوی حکومت سے غزہ میں تشدد کی شدید مذمت کرنے کا مطالبہ کیا۔