تاریخ شائع کریں2018 27 August گھنٹہ 15:05
خبر کا کوڈ : 353655

صدر حسن روحانی کل صبح 8 بجے پارلیمنٹ میں شرکت کریںگے

صدر حسن روحانی کل صبح 8 بجے پارلیمنٹ میں حاضر ہوکر پارلیمنٹ کے نمائندوں کے سوالات کا جواب دیں گے۔
صدر حسن روحانی ملک میں جاری مہنگائی اور معاشی مشکلات کے بارے میں ایرانی پرالیمنٹ کے نمائندوں کے سوال کا جواب دیں گے۔
صدر حسن روحانی کل صبح 8 بجے پارلیمنٹ میں شرکت کریںگے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل صبح 8 بجے پارلیمنٹ میں حاضر ہوکر پارلیمنٹ کے نمائندوں کے سوالات کا جواب دیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل صبح 8 بجے پارلیمنٹ میں حاضر ہوکر پارلیمنٹ کے نمائندوں کے سوال کا جواب دیں گے۔ صدر حسن روحانی ملک میں جاری مہنگائی اور معاشی مشکلات کے بارے میں ایرانی پرالیمنٹ کے نمائندوں کے سوال کا جواب دیں گے۔

پارلیمنٹ کی منتظمہ کمیٹی کے رکن اکبر رنجبر زادہ نے مہر کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر حسن روحانی سے سوالات کا جلسہ ڈیڑھ گھنٹے تک جاری ر ہےگا جس ميں آدھا گھنٹے تک سوالات کئے جائیں گے اور صدر ایک گھنٹے کی مقررہ مدت میں جواب پیش کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcgnw9wnak9n34.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ