تاریخ شائع کریں2018 5 March گھنٹہ 16:07
خبر کا کوڈ : 316280

سی پیک پاکستان اور چین میں تعاون کی نئی معراج

پاکستان پیداواری مرکز بن کر ابھرے گا:چینی سفیر
چینی سفیر ڑاو جنگ :راہداری منصوبے کے بعد پاکستان میں بجلی کی پیداوار بہتر ہوگی۔
سی پیک پاکستان اور چین میں تعاون کی نئی معراج
چینی سفیر ڑاو جنگ نے کہا ہے کہ بلی کی مجموعی طلب  2020 تک مکمل کر لے گے۔

چینی سفیر ڑاو جنگ نے کہا کہ سی پیک پاکستان اور چین میں تعاون کی نئی معراج ہے۔ راہداری منصوبے کے بعد پاکستان میں بجلی کی پیداوار بہتر ہوگی۔ 

چینی سفیر ڑاو جنگ کا کہنا تھا کہ نجی کمپنیاں اور سرمایہ کار سی پیک میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔

6 پاور پلانٹ کامیابی سے مکمل کر چکے ہیں۔ چینی سفیر نے مزید کہا کہ ہمہیں تعاون کے فروغ کے عمل میں ایک دوسرے سے سیکھنا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjometyuqev8z.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ