تاریخ شائع کریں2018 4 March گھنٹہ 13:28
خبر کا کوڈ : 315940

ترکی میں " قدس میراث ما" نامی کارٹون کی بین الاقوامی نمائش

اس نمائش میں دنیا بھر کے ۳۹ معروف کارٹونسٹ کے فن پارے رکھے گئے ہیں
ترکی کے ادارہ ثقافت و سیاحت نے " میراث ما" نامی آرگنائزیشن اور کارٹونسٹ کی عالمی یونین کے تعاون سے " قدس میراث ما" نامی کارٹون کی ایک بین الاقوامی نمائش کا انعقاد کیا ہے جس کا افتتاح ترکی کے شہر استنبول میں آثار قدیمہ میوزیم میں کر دیا گیا
ترکی میں " قدس میراث ما" نامی کارٹون کی بین الاقوامی نمائش
ترکی کے ادارہ ثقافت و سیاحت نے " میراث ما" نامی آرگنائزیشن اور کارٹونسٹ کی عالمی یونین کے تعاون سے " قدس میراث ما" نامی کارٹون کی ایک بین الاقوامی نمائش کا انعقاد کیا ہے جس کا افتتاح ترکی کے شہر استنبول میں آثار قدیمہ میوزیم میں کر دیا گیا۔

اس نمائش میں دنیا بھر کے ۳۹ معروف کارٹونسٹ کے فن پارے رکھے گئے ہیں۔

اسی طرح اس نمائش میں ۲۳۲ کارٹونسٹ کے ۶۰۰ مختلف فن پاروں کی نمائش کی جارہی ہے۔  یہ نمائش جمعے کو شروع ہوئی ہے جو پیر تک جاری رہے گی۔
https://taghribnews.com/vdcbasbfgrhb89p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ