تاریخ شائع کریں2018 1 March گھنٹہ 12:34
خبر کا کوڈ : 315327

امریکا پاکستان کو افغان استحکام کے لیے کلیدی حصہ سمجھتا ہے

پاکستان کے مفادات کو بھی سامنے رکھا جائے گا:امریکا
امریکہ: موجودہ صورتحال میں یہ ہر گز نہ سمجھا جائے کہ امریکا پاکستان سے تعلقات منقطع کررہا ہے۔
امریکا پاکستان کو افغان استحکام کے لیے کلیدی حصہ سمجھتا ہے
امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں یہ ہر گز نہ سمجھا جائے کہ امریکا پاکستان سے تعلقات منقطع کررہا ہے۔

امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں یہ ہر گز نہ سمجھا جائے کہ امریکا پاکستان سے تعلقات منقطع کررہا ہے، امریکا پاکستان کو افغان استحکام کے لیے کلیدی حصہ سمجھتا ہے جب کہ  پاکستان کے مفادات کو بھی سامنے رکھا جائے گا۔

امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں تجارتی و معاشی تعلقات پر توجہ مرکوز ہے، انتہا پسند تنظیموں کے خلاف پاکستان سے شراکت داری چاہتے ہیں اور طالبان کی مذاکرات میں شرکت کا معاملہ آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وسط ایشیائی سی 5 پلس ون پروگرام دہشت گردی کے خاتمے کا ستون ہے۔ 
https://taghribnews.com/vdcaumne049n6e1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ