تاریخ شائع کریں2017 13 August گھنٹہ 13:02
خبر کا کوڈ : 279285

کینیا میں پر تشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

​ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے ہلاکتوں کی آزاد تحقیقات کا مطالبہ
نیروبی میں جاری ان مظاہروں میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین جھڑپیں جاری ہیں
کینیا میں پر تشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
کینیا کے الیکشن میں صدر اہورو کنیاٹا کی کامیابی کے اعلان کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی۔

8 اگست کو منعقد ہونے والے انتخابات کے حتمی نتائج کو اپوزیشن نے مسترد کر دیا جس کے بعد نیروبی میں رائلہ اوڈنگا کے حامیوں نے پر تشدد مظاہرہ کیا۔ 

نیروبی میں جاری ان مظاہروں میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین جھڑپیں جاری ہیں۔ 

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہلاکتوں کی آزاد تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc4oqip2bqmi8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ