تاریخ شائع کریں2013 13 August گھنٹہ 11:31
خبر کا کوڈ : 138029
آیت اللہ جاودان :

امربالمعروف اور نہی عن المنکر پر عمل کی بہترین جگہ مسجد ہے

تنا (TNA) برصغیر بیورو
آیت اللہ جاودان نے معاشرے میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ترویج کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا اس اہم فریضے پر عمل کرنے کی بہترین جگہ مسجد ہے۔
امربالمعروف اور نہی عن المنکر پر عمل کی بہترین جگہ مسجد ہے

تقریب نیوز (تنا): رپورٹ کے مطابق معلم اخلاق آیت اللہ محمد علی جاودان نے گذشتہ رات تہران میں درس اخلاق میں فراموش شدہ واجبات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا شمار ان اہم ترین واجبات میں ہوتا ہے کہ جو معاشرے کی خوشبختی کا باعث ہیں۔ 

انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ اہم ترین واجب فراموش ہوتا جارہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہر شخص کو اپنی توان کے مطابق اس واجب پر عمل کرنا چاہئے اور اسے اس واجب پر عمل کرتے ہوئے خوف و ہراس میں مبتلا ہونا چاہئے۔

https://taghribnews.com/vdcci4qso2bq1x8.c7a2.html
منبع : شبستان
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ