تاریخ شائع کریں2019 17 January گھنٹہ 13:32
خبر کا کوڈ : 395954

شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں جو اقتصادی نقصان اندازے سے کہیں زیادہ ہے

وائٹ ہاؤس نے اپنے جاری کردہ اعداد و شمار میں کہا ہے
وائٹ ہاؤس نے اپنے جاری کردہ اعداد و شمار میں کہا ہے کہ فیڈرل حکومت کے آٹھ لاکھ ملازمین کو گذشتہ پچیس روز سے کوئی تنخواہ نہیں ملی ہے اور حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں جو اقتصادی نقصان ہوا ہے وہ اس سے کہیں زیادہ ہے جتنا اندازہ لگایا گیا تھا
شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں جو اقتصادی نقصان اندازے سے کہیں زیادہ ہے
وائٹ ہاؤس نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن کا نقصان اس سے کہیں زیادہ ہوا جس کا اندازہ لگایاگیا تھا۔

وائٹ ہاؤس نے اپنے جاری کردہ اعداد و شمار میں کہا ہے کہ فیڈرل حکومت کے آٹھ لاکھ ملازمین کو گذشتہ پچیس روز سے کوئی تنخواہ نہیں ملی ہے اور حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں جو اقتصادی نقصان ہوا ہے وہ اس سے کہیں زیادہ ہے جتنا اندازہ لگایا گیا تھا۔

ٹرمپ نے بجٹ کے اس قانون پر دستخط نہ کرکے جس میں میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے لئےپانچ ارب سات سو ملین ڈالر کے بجٹ کو منظوری نہیں دی گئی ہے پچھلے چار ہفتے سے فیڈرل حکومت کو شٹ ڈاؤن کررکھا ہے۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہےکہ حکومتی شٹ ڈاؤن کے دوران لاکھوں فیڈرل ملازمین کے بے روزگار ہوجانے کی وجہ سے فیڈرل اداروں کو ہرہفتے اعشاریہ تیرہ فیصد کا نقصان ہورہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcenn8xejh8ooi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ