تاریخ شائع کریں2019 17 January گھنٹہ 13:25
خبر کا کوڈ : 395951

پاکستان میں دہشتگردوں کی گرفتاری اور ہلاکت کا عمل جاری

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ دہشت گرد ہنگو کے قریب کلایا میں خودکش حملے میں ملوث تھے
پاکستان میں دہشتگردوں کی گرفتاری اور ہلاکت کا عمل جاری
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ دہشت گرد ہنگو کے قریب کلایا میں خودکش حملے میں ملوث تھے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دہشت گرد کمانڈر اسلام بھی شامل ہے جبکہ دہشت گردوں کے قبضے سے متعدد دستی بم، کلاشنکوف اور دیگر اسلحے بھی برآمد کئے گئے ہیں ۔
https://taghribnews.com/vdcbssbf8rhb99p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ