تاریخ شائع کریں2019 16 January گھنٹہ 14:03
خبر کا کوڈ : 395746

مشرق وسطیٰ میں ترقی اسرائیل رکاوٹ ہے

محمود عباس نے اقوام متحدہ سے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کیا ہے۔
صدر محمود عباس نے جی 77 گروپ کی سربراہی منتقل کرنے سے متعلق ایک تقریب میں اقوام متحدہ سے کہا کہ اسرائیل کی فلسطینی علاقوں پر قبضے کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں ترقیاتی امور شدید متاثر ہور ہے ہیں
مشرق وسطیٰ میں ترقی اسرائیل رکاوٹ ہے
محمود عباس نے اقوام متحدہ سے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس نے جی 77 گروپ کی سربراہی منتقل کرنے سے متعلق ایک تقریب میں اقوام متحدہ سے کہا کہ اسرائیل کی فلسطینی علاقوں پر قبضے کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں ترقیاتی امور شدید متاثر ہور ہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسلسل فلسطینی سرزمین پر قبضہ کرکے انہیں اپنی نوآبادی میں تبدیل کررہا ہے جس سے خطے میں لوگوں کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے بیت المقدس کو فلسطین کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کیے جانے اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے پرامن حل پرتاکید کی۔
https://taghribnews.com/vdcdok0s9yt0n56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ