تاریخ شائع کریں2018 15 December گھنٹہ 19:03
خبر کا کوڈ : 386757

افغانستان، پاکستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس کا انعقاد

کابل میں افغانستان، پاکستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس تشکیل پانے کی خبر دی ہے
اس اجلاس میں باہمی اعتماد، امن، تعاون اور کثیر جانبہ ترقی نیز دہشت گرد کے خلاف مہم جیسے مسائل پر تبادلہ خیال کئے جانے کے علاوہ مفاہمتی نوٹ پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔
افغانستان، پاکستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس کا انعقاد
افغانستان کی وزارت خارجہ نے دارالحکومت کابل میں افغانستان، پاکستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس تشکیل پانے کی خبر دی ہے۔

ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان صبغت اللہ احمدی نے ہفتے کے روز تشکیل پانے والے اس اجلاس کے بارے میں کہا ہے کہ اس اجلاس میں باہمی اعتماد، امن، تعاون اور کثیر جانبہ ترقی نیز دہشت گرد کے خلاف مہم جیسے مسائل پر تبادلہ خیال کئے جانے کے علاوہ مفاہمتی نوٹ پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcftvdmew6dcea.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ