تاریخ شائع کریں2018 15 December گھنٹہ 14:36
خبر کا کوڈ : 386666

بلوچستان میں سیکورٹی فورس کی گاڑی پر حملے میں 6 ہلاک

پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں دہشت گردانہ حملہ
دہشت گردوں نے باردوی سرنگ سے سیکورٹی فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چھے سیکورٹی عہدیدار ہلاک اور چودہ دیگر سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔
بلوچستان میں سیکورٹی فورس کی گاڑی پر حملے میں 6 ہلاک
پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے میں اس ملک کے کم از کم چھے سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

دہشت گردوں نے باردوی سرنگ سے سیکورٹی فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چھے سیکورٹی عہدیدار ہلاک اور چودہ دیگر سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔

ابھی تک کسی نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورس نے بلوچستان کے ضلع تربت کے قریب وکائی میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کارروائی کی ہے۔

واضح رہے کہ صوبہ بلوچستان پاکستان کا ایک بدامن ترین صوبے شمار ہوتا ہے جہاں داعش، لشکر جھنگوی، جماعت الاحرار، سپاہ صحابہ اور جیش العدل سمیت مختلف دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcepp8xpjh8vpi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ