تاریخ شائع کریں2018 14 December گھنٹہ 18:26
خبر کا کوڈ : 386431

امریکی ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

افغانستان کے صوبے زابل میں امریکی ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا
افغانستان کے صوبے زابل میں امریکی ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کےمطابق ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر ہارون کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں
امریکی ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
افغانستان کے صوبے زابل میں امریکی ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے زابل میں امریکی ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کےمطابق ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر ہارون کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔طالبان کمانڈر ہارون سکیورٹی اہلکاروں سمیت قبائلی عمائدین کے سرقلم کرنے میں ملوث تھا۔
https://taghribnews.com/vdcexp8xzjh8vei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ