تاریخ شائع کریں2018 14 December گھنٹہ 18:14
خبر کا کوڈ : 386428

امریکی غنڈہ گردی،شام میں مزید 2 فوجی بیس کا قیام

امریکہ نے شمالی شام میں مزید دو غیر قانونی فوجی اڈے قائم کر لئے
صوبہ رقہ کے علاقے تل ابیض کے اطراف میں قائم کئے جانے والے ان فوجیوں کے قیام کے بعد شام میں کرد فورس کے زیرقبضہ علاقوں میں قائم امریکی فوجی اڈوں کی تعداد اکیس ہو گئی ہے۔
امریکی غنڈہ گردی،شام میں مزید 2 فوجی بیس کا قیام
امریکہ نے شمالی شام میں مزید دو غیر قانونی فوجی اڈے قائم کر لئے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ رقہ کے علاقے تل ابیض کے اطراف میں قائم کئے  جانے والے ان فوجیوں کے قیام کے بعد شام میں کرد فورس کے زیرقبضہ علاقوں میں قائم امریکی فوجی اڈوں کی تعداد اکیس ہو گئی ہے۔
 امریکہ کے اس اقدام کے ساتھ ہی کرد ڈیموکریٹ فورس نے بھی شمالی صوبے رقہ میں اپنے ٹھکانے مضبوط کر لئے ہیں۔
 اسرائیل اور امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد، بحران شام کے آغاز سے اب تک دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرتا آیا ہے اور اس نے متعدد بار شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
 شام کی  حکومت، اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل، دونوں سے تحریری طور پر مطالبہ کر چکی ہے کہ شام میں امریکی اتحاد کے غیر قانونی حملوں کو فوری طر پر بند کرایا جائے۔
https://taghribnews.com/vdcauinea49nay1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ