تاریخ شائع کریں2018 14 December گھنٹہ 13:12
خبر کا کوڈ : 386342

برطانیہ کا کویت میں فوجی بیس تیار کرنے کا اعلان

برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ کویت میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرے گا۔
کویت کے نائب وزیر خارجہ خالد الجار اللہ نے برطانوی فوجی اڈے کے قیام کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا سعودی عرب اور کویت کے سرحدی تنازع سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
برطانیہ کا کویت میں فوجی بیس تیار کرنے کا اعلان
برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ کویت میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرے گا۔

آناتولی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کویت میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرے گا۔

کویت اور برطانیہ نے نئے فوجی اڈے کے قیام کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال شروع کردیا ہے ۔

اخبار الرائے کے مطابق کویت کے نائب وزیر خارجہ خالد الجار اللہ نے برطانوی فوجی اڈے کے قیام کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا سعودی عرب اور کویت کے سرحدی تنازع سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfjvdm0w6dcma.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ