تاریخ شائع کریں2018 12 December گھنٹہ 18:17
خبر کا کوڈ : 385992

پاکستان نے امریکی رپورٹ کو سختی سے مسترد کردیا

پاکستان کے دفتر خارجہ نے بدھ کے روز امریکی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا
امریکہ کا یکطرفہ اور سیاسی اقدام قرار دیا۔پاکستان کی وزارت خارجہ نے امریکی رپورٹ کے جواب میں تاکید کے کہا کہ پاکستان میں مختلف مذاہب کے لوگ آباد ہیں اور پاکستان میں ہر مذہب کو مکمل آزادی حاصل ہے
پاکستان نے امریکی رپورٹ کو سختی سے مسترد کردیا
پاکستان کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کے بارے میں امریکی رپورٹ کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
 
پاکستان کے دفتر خارجہ نے بدھ کے روز امریکی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے امریکہ کا یکطرفہ اور سیاسی اقدام قرار دیا۔پاکستان کی وزارت خارجہ نے امریکی رپورٹ کے جواب میں تاکید کے کہا کہ پاکستان میں مختلف مذاہب کے لوگ آباد ہیں اور پاکستان میں ہر مذہب کو مکمل آزادی حاصل ہے۔واضح رہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے پاکستان کے خلاف ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان کا نام بلیک لسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں مذہبی آزادی نہیں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcf1tdm0w6dc1a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ