تاریخ شائع کریں2018 11 December گھنٹہ 14:50
خبر کا کوڈ : 385459

10ملین یمنی شہریوں کو آغذائی امداد کی سخت ضرورت ہوگی

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون کا کہنا ہے
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون کمارک لوکوک ا کہنا ہے کہ یمن کے دس ملین شہریوں کو آئندہ سال غذائی امداد کی سخت ضرورت ہوگی
10ملین یمنی شہریوں کو آغذائی امداد کی سخت ضرورت ہوگی
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون کا کہنا ہے کہ یمن کے دس ملین شہریوں کو آئندہ سال غذائی امداد کی سخت ضرورت ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون کمارک لوکوک ا کہنا ہے کہ یمن کے دس ملین شہریوں کو آئندہ سال غذائی امداد کی سخت ضرورت ہوگی۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب نے یمن کے بنیادی ڈھانچے کو بمباری سے شدید نقصان پہنچایا ہے ۔ جس کی وجہ سے یمن میں 10 ملین افراد غذائی قلت کا سامنا ہے۔ اس نے کہا کہ اقوام متحدہ آئندہ سال تک 15 ملین یمنی شہریوں کو غذائی امداد فراہم کرےگی۔
https://taghribnews.com/vdcdkk0snyt0jo6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ