>> سعودی بادشاہ کا ایران پر ہمسایہ اور عرب ممالک میں مداخلت کا الزام | تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
تاریخ شائع کریں2018 9 December گھنٹہ 19:33
خبر کا کوڈ : 384729

سعودی بادشاہ کا ایران پر ہمسایہ اور عرب ممالک میں مداخلت کا الزام

ایران ہمسایہ اور عرب ممالک میں مداخلت بند کردے۔
امریکی اور اسرائیلی بادشاہ شاہ سلمان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس سے خطاب میں یمن، عراق، شام، لیبیا اور افغانستان میں سعودی مداخلت کو نظر انداز کرکے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
سعودی بادشاہ کا ایران پر ہمسایہ اور عرب ممالک میں مداخلت کا الزام
سعودی عرب کے امریکی اور اسرائیلی بادشاہ شاہ سلمان نے یمن، عراق، شام، لیبیا اور افغانستان میں سعودی مداخلت کو نظر انداز کرکے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ اور عرب ممالک میں مداخلت بند کردے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکی اور اسرائیلی بادشاہ شاہ سلمان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس سے خطاب میں یمن، عراق، شام، لیبیا اور افغانستان میں سعودی مداخلت کو نظر انداز کرکے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ اور عرب ممالک میں مداخلت بند کردے۔ امریکی شاہ سلمان نے دعوی کیا کہ ایران کی خطے کے ممالک میں مداخلت کا سلسلہ جاری ہے اور ایران کے ایٹمی اور میزائل پروگرام کے بارے میں بھی سعودیہ کو تشویش لاحق ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ نے یمن کے نہتے عربوں پر جنگ مسلط کرکے لاکھوں افراد کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔سعودی بادشاہ کے ہاتھ عراق اور شام کے عوام کے خون میں بھی رنگین ہیں۔  
https://taghribnews.com/vdcci0q1o2bq4m8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ